تراویح میں ایک بار بسملہ بلند آواز سے پڑھنی چاہیے یا نہیں؟
:سوال تراویح میں ختم قرآن شریف کے لئے ایک بار جہر سے بسملہ پڑھنا چاہئے یا نہیں؟ : جواب ہاں ۔ مسلم اور شرح الفوائح میں ہے” البسملة من القرآن آية فتقرأ في الختم مرة على هذا ينبغى ان بقرأها في التراويح بالجهر مرة ولا تتأدى سنة الختم دونها ” بسملہ قرآن کی آیت ہے […]
تراویح میں ایک بار بسملہ بلند آواز سے پڑھنی چاہیے یا نہیں؟ Read More »