مردہ سے کلام کرنے سے قسم نہیں ٹوٹتی
:سوال فقہ کی کتابوں میں یہ مسئلہ لکھا ہے کہ اگر کوئی شخص قسم کھائے کہ زید سے نہ بولوں گا تو یہ قسم زید کی حالت حیات پر مقصور رہتی ہے، اگر بعد انتقال زید سے کلام کرے تو اس کی قسم نہیں ٹوٹے گی جب فوت شدگان سنتے ہیں تو قسم نہ ٹوٹنے […]