سجدہ سہو کے مسائل

قعدہ اولی میں شک پر سجدہ سہو کرنا کیسا؟

قعدہ اولی میں شک پر سجدہ سہو کرنا کیسا؟

All Fatawa, سجدہ سہو کے مسائل, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد8, نماز کے احکام و مسائل

:سوال قعد ہ اولی کیا یانہیں اس میں شک ہو مگر یقین نہیں اورسجدہ سہو کیا ایسا کرنا جائز ہے یا نہیں؟ :جواب جائز ہے۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 192 مزید پڑھیں:تراویح میں سورت پر بلند آواز میں بسم اللہ پڑھنا کیسا؟ نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے […]

قعدہ اولی میں شک پر سجدہ سہو کرنا کیسا؟ Read More »

نماز میں امام کو سہو ہوا اور رکوع کر دیا تو نماز کا حکم؟

نماز میں امام کو سہو ہوا اور رکوع کر دیا تو نماز کا حکم؟

All Fatawa, سجدہ سہو کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد 6, قرات کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

: سوال امام نے بوقت نماز مغرب رکعت اول میں سورہ دھر قرآت کی اور اس کی تقریباً پندرہ آیتیں پڑھیں تھیں کہ امام کو سہو ہوگیا اور اس نے وہیں رکوع کر دیا، امام اعظم صاحب حمہ اللہ علیہ کے یہاں اس قدر قرآت پڑھنے سے نماز ہوگی یا نہیں؟ :جواب نماز بے تکلف

نماز میں امام کو سہو ہوا اور رکوع کر دیا تو نماز کا حکم؟ Read More »

مقتدی کے سورۃ فاتحہ نہ پڑھنے سے سجدہ سہو واجب کیوں نہیں؟

مقتدی کے سورۃ فاتحہ نہ پڑھنے سے سجدہ سہو واجب کیوں نہیں؟

All Fatawa, سجدہ سہو کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد 6, قرات کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال الحمد واجب ہے اور اس کے نہ پڑھنے سے سجدہ سہو لازم آتا ہے تو اُس مقتدی کی نماز بغیر سجدہ سہو کئے کیونکر صحیح ہو جاتی ہے جو امام کے پیچھے سورہ فاتحہ نہیں پڑھتا ؟ : جواب یہ وجوب ہمارے ائمہ کے نزدیک صرف امام و منفرد پر ہے مقتدی پر نہیں

مقتدی کے سورۃ فاتحہ نہ پڑھنے سے سجدہ سہو واجب کیوں نہیں؟ Read More »

تیسری رکعت میں کھڑے ہوکر واپس قعدہ میں بیٹھنا کیسا؟

تیسری رکعت میں کھڑے ہوکر واپس قعدہ میں بیٹھنا کیسا؟

All Fatawa, سجدہ سہو کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد8

:سوال اگر پہلا قعدہ ترک کر کے تیسری رکعت کے لئے نمازی سیدھا کھڑا ہو گیا پھر واپس لوٹا اور باقی نماز ادا کی اس کی نماز ہوئی یا نہیں؟ :جواب جو شخ فرض یا وتر میں پہلا قعدہ بھول کرکھڑا ہونے لگے اگر وہ سیدھا کھڑا نہیں ہوا تو واپس لوٹ آئے اب اگر

تیسری رکعت میں کھڑے ہوکر واپس قعدہ میں بیٹھنا کیسا؟ Read More »

وتر میں قنوت بھول جانے پر رکوع سے واپس لوٹنا کیسا؟

وتر میں قنوت بھول جانے پر رکوع سے واپس لوٹنا کیسا؟

All Fatawa, سجدہ سہو کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد8

:سوال وتروں میں رکعت ثالث میں امام بجائے قنوت پڑھنے کے تکبیر قنوت کہہ کر رکوع کو چلا گیا اور مقتدیوں کی تکبیر کہنے سے واپس ہو کر قنوت پڑھا اور پھر دوبارہ رکوع کیا اور سجدہ سہو کیا نماز ادا ہوگئی یا وتر فاسد ہوئے؟ :جواب جو شخص قنوت بھول کر رکوع میں چلا

وتر میں قنوت بھول جانے پر رکوع سے واپس لوٹنا کیسا؟ Read More »

نسیان کی وجہ سے کسی شخص کو بتانے کے لیے مقرر کرنا کیسا؟

نسیان کی وجہ سے کسی شخص کو بتانے کے لیے مقرر کرنا کیسا؟

All Fatawa, سجدہ سہو کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد8

:سوال ایک شخص کمال درجہ کا بھول رکھتا ہے، تکبیر و رکوع و سجود و قیام بلکہ ہر رکعت میں بھول جاتا ہے، بھول کے خوف سے بلند قرآت کے ساتھ پڑھتا ہے تا کہ ہم بھول نہ جائیں، کتناہی وہ شخص دل میں خیال وغور کر کے پڑھتا ہے تاہم بھول جاتا ہے کچھ

نسیان کی وجہ سے کسی شخص کو بتانے کے لیے مقرر کرنا کیسا؟ Read More »

کیا مقتدی کو بھی الحمد شریف کا پڑھنا ضروری ہے؟

کیا مقتدی کو بھی الحمد شریف کا پڑھنا ضروری ہے؟

All Fatawa, سجدہ سہو کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد8

:سوال کیا مقتدی کو بھی الحمد شریف کا پڑھنا ضروری ہے؟ :جواب مقتدی کو الحمد شریف پڑھنا حرام ہے۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 216 مزید پڑھیں:نسیان کی وجہ سے کسی شخص کو بتانے کے لیے مقرر کرنا کیسا؟ نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک

کیا مقتدی کو بھی الحمد شریف کا پڑھنا ضروری ہے؟ Read More »

امام کے قعدہ اولی بھولنے پر مقتدی کا لقمہ دینا کیسا؟

امام کے قعدہ اولی بھولنے پر مقتدی کا لقمہ دینا کیسا؟

All Fatawa, سجدہ سہو کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد8

:سوال چار رکعت فرضوں میں درمیانی قعدہ بھول کر امام کھڑا ہو گیا، مقتدی نے لقمہ دیا وہ بیٹھ گیا نماز ہوئی یا نہیں؟ :جواب اگر امام ابھی پورا سیدھا کھڑا نہ ہونے پایا تھا کہ مقتدی نے بتایا اور وہ بیٹھ گیا تو سب کی نماز ہوگئی اور سجدہ سہو کی حاجت نہ تھی

امام کے قعدہ اولی بھولنے پر مقتدی کا لقمہ دینا کیسا؟ Read More »

قعدہ اخیرہ میں امام بھول کر کھڑا ہو گیا تو کیا حکم؟

قعدہ اخیرہ میں امام بھول کر کھڑا ہو گیا تو کیا حکم؟

All Fatawa, سجدہ سہو کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد8

:سوال فجر کے فرضوں میں دوسری رکعت کے بعد اور دیگر وقتوں میں چوتھی رکعت کے بعد امام یا منفرد التحیات پڑھنی بھول کر کھڑا ہو گیا ، اب اس کو کیا کرنا چاہئے؟ :جواب جبکہ قعدہ اخیرہ بھول کر زائد رکعت کے لئے کھڑا ہوا تو جب تک اس رکعت زائدہ کا سجدہ نہیں

قعدہ اخیرہ میں امام بھول کر کھڑا ہو گیا تو کیا حکم؟ Read More »

امام نے قومہ میں اللہ اکبر کہہ دیا تو کیا حکم؟

امام نے قومہ میں اللہ اکبر کہہ دیا تو کیا حکم؟

All Fatawa, سجدہ سہو کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد8

:سوال جماعت میں امام نے سمع اللہ لمن حمدہ کی جگہ اللہ اکبر کہا اور سجدہ سہونہیں کیا، کیا نماز ہوگئی ؟ :جواب نماز ہو گئی اور سجدہ سہو کی اصلا حاجت نہیں۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 216 مزید پڑھیں:قعدہ اخیرہ میں امام بھول کر کھڑا ہو گیا تو کیا حکم؟ نوٹ:

امام نے قومہ میں اللہ اکبر کہہ دیا تو کیا حکم؟ Read More »

Scroll to Top