جنازے کے احکام

وقت دفن بارش کا ہونا کیسا ہے؟

وقت دفن بارش کا ہونا کیسا ہے؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال وقت دفن بارش کا ہونا کیسا ہے؟ :جواب بارش رحمت فال حسن (اچھا شگون ) ہے خصوصاً اگر خلاف عادت ہو۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 373 مزید پڑھیں:قبر پر پانی ڈالنا کیسا ہے؟ نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

وقت دفن بارش کا ہونا کیسا ہے؟ Read More »

قبر پر پانی ڈالنا کیسا ہے؟

قبر پر پانی ڈالنا کیسا ہے؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال قبر پانی ڈالنا کیسا ہے؟ اور کیا اس کے لئے کوئی دن مخصوص ہے؟ ا اور کیا اس لئے :جواب بعد دفن قبر پر پانی چھڑ کنا مسنون ہے، اگر مرور زمان (زمانے کے گزرنے) سے اس کی خاک منتشر ہوگئی ہو ورنی ڈالی گئی یا منتشر ہو جانے کا احتمال ہو تو اب

قبر پر پانی ڈالنا کیسا ہے؟ Read More »

میت کو دفن کرنے کے بعد منتشر ہونا چاہیے یا نہیں؟

میت کو دفن کرنے کے بعد منتشر ہونا چاہیے یا نہیں؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال میت کو دفن کرتے ہی آدمیوں کو منتشر ہو جانا چاہئے یا گھر پر آکر فاتحہ پڑھ کر پھر منتشر ہونا چاہئے ، جیسا کہ آجکل رواج ہے؟ :جواب بہتر یہ کہ منتشر ہو جائیں، پھر میت کے گھر جانے کو لازم نہ سمجھیں۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 372 مزید پڑھیں:قبر

میت کو دفن کرنے کے بعد منتشر ہونا چاہیے یا نہیں؟ Read More »

قبر کھودنے کا خلاف سنت طریقہ

قبر کھودنے کا خلاف سنت طریقہ

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال اگر میت کا منہ قبلہ کی طرف کرنے کے لئے اس طرح کیا جائے کہ قبر کھودتے وقت قبر کی دائیں طرف تھوڑا نیچے اور بائیں طرف تھوڑا اونچا کر کے کھودا جائے لاش رکھنے کے بعد دائیں پہلو پر ہو کر قبلہ رخ ہو جائے گی ایسا کرنا کیسا ہے؟ : جواب بالکل

قبر کھودنے کا خلاف سنت طریقہ Read More »

میت کا قبلہ کی طرف منہ کرنے کا طریقہ

میت کا قبلہ کی طرف منہ کرنے کا طریقہ

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال مردے کو قبر میں رکھتے وقت منہ قبلہ کی طرف ہونا چاہئے ، اس کا درست طریقہ کیا ہے؟ :جواب افضل طریقہ یہ ہے کہ میت کو دہنی کروٹ پر لٹا ئیں اس کے پیچھے زم مٹی یا ریتے کا تکیہ سا بنا دیں اور ہاتھ کروٹ سے الگ رکھیں بدن کا بوجھ ہاتھ

میت کا قبلہ کی طرف منہ کرنے کا طریقہ Read More »

قبر کو کتنا اونچا کرنا چاہیے؟

قبر کو کتنا اونچا کرنا چاہیے؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال قبر میں جس قدر مٹی نکلی وہ سب اس پر ڈال دینا چاہئے یا صرف بالشت یا سوا بالشت قبر کو اونچا کرنا چاہیے؟ :جواب صرف بالشت بھر ۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 372 مزید پڑھیں:قبر میں میت کے پاؤں قبلہ کی طرف کر کے رکھنا کیسا؟ نوٹ: اس فتوی کو

قبر کو کتنا اونچا کرنا چاہیے؟ Read More »

قبر میں میت کے پاؤں قبلہ کی طرف کر کے رکھنا کیسا؟

قبر میں میت کے پاؤں قبلہ کی طرف کر کے رکھنا کیسا؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال میت کے پاؤں قبلہ کی طرف اور منہ مشرق کی طرف اس طرح میت کو قبر میں رکھنا کیسا ؟ : جواب محض نا جائز ہے کہ سنت متواترہ مسلمین کے محض خلاف ہے۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 371 مزید پڑھیں:میت کو قبر میں کس طرف سے داخل کرنا چاہئے؟ نوٹ:

قبر میں میت کے پاؤں قبلہ کی طرف کر کے رکھنا کیسا؟ Read More »

میت کو قبر میں کس طرف سے داخل کرنا چاہئے؟

میت کو قبر میں کس طرف سے داخل کرنا چاہئے؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال میت کو قبر میں کس طرف سے داخل کرنا چاہئے؟ :جواب ہمارے نزدیک مستحب یہی ہے کہ میت کو قبلہ کی طرف سے قبر میں لے جائیں۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 371 مزید پڑھیں:شق کی صورت میں قبر کھودنے کا طریقہ نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے

میت کو قبر میں کس طرف سے داخل کرنا چاہئے؟ Read More »

شق کی صورت میں قبر کھودنے کا طریقہ

شق کی صورت میں قبر کھودنے کا طریقہ

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال فتاوی عالمگیری میں ہے” شق کی صورت یہ ہے کہ قبر کے بیچ میں نہر کی طرح مستطیل ایک گڑھا کھودا جائے” اس سے کیا مراد ہے؟ :جواب شق کے معنی یہ ہیں کہ اول ایک مستطیل زیادہ عریض و طویل کھودیں پھر اس کے وسط میں دوسرا مستطیل اس سے چھوٹا اور طول

شق کی صورت میں قبر کھودنے کا طریقہ Read More »

حضرت نجاشی کی غائبانہ نماز جنازہ کی سمت

حضرت نجاشی کی غائبانہ نماز جنازہ کی سمت

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال حدیث میں ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ( حضرت نجاشی کی ) نماز جنازہ جانب حبشہ پڑھی، تو کیا قبلہ رخ نہ پڑھی؟ :جواب نجاشی کا جنازہ حبشہ میں تھا اور حبشہ مدینہ طیبہ سے جانب جنوب ہے اور مدینہ طیبہ کا قبلہ جنوب ہی کو ہے تو جنازہ غیر جہت

حضرت نجاشی کی غائبانہ نماز جنازہ کی سمت Read More »

Scroll to Top