حضرت نجاشی کی غائبانہ نماز جنازہ کی سمت
:سوال
حدیث میں ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ( حضرت نجاشی کی ) نماز جنازہ جانب حبشہ پڑھی، تو کیا قبلہ رخ نہ پڑھی؟
:جواب
نجاشی کا جنازہ حبشہ میں تھا اور حبشہ مدینہ طیبہ سے جانب جنوب ہے اور مدینہ طیبہ کا قبلہ جنوب ہی کو ہے تو جنازہ غیر جہت قبلہ کو کب تھا۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 353

مزید پڑھیں:غائبانہ نماز جنازہ کی دلیل کا جواب
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  دوبارہ نماز جنازہ پڑھنا کیسا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top