HomeAll Fatawaوقت دفن بارش کا ہونا کیسا ہے؟:سوال وقت دفن بارش کا ہونا کیسا ہے؟:جواببارش رحمت فال حسن (اچھا شگون ) ہے خصوصاً اگر خلاف عادت ہو۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 373مزید پڑھیں:قبر پر پانی ڈالنا کیسا ہے؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE جو مولوی حافظ ہو کر روزہ نہ رکھے اس کے پیچھے نماز کا حکم؟ Share this with others