قبر میں میت کے پاؤں قبلہ کی طرف کر کے رکھنا کیسا؟
:سوال
میت کے پاؤں قبلہ کی طرف اور منہ مشرق کی طرف اس طرح میت کو قبر میں رکھنا کیسا ؟
: جواب
محض نا جائز ہے کہ سنت متواترہ مسلمین کے محض خلاف ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 371

مزید پڑھیں:میت کو قبر میں کس طرف سے داخل کرنا چاہئے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  زوجین کا ایک مصلے پر نماز ادا کرنا کہ شوہر امام ہو کیسا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top