احکام مساجد

نمازی کے سامنے دیوار قبلہ پر لکھائی کا ہونا کیسا؟

نمازی کے سامنے دیوار قبلہ پر لکھائی کا ہونا کیسا؟

All Fatawa, احکام مساجد, فتاوی رضویہ جلد8

:سوال زید کہتا ہے کہ نمازی کے سامنے دیوار قبلہ پر لکھائی وغیرہ کوئی چیز نہیں ہونی چاہئے کیونکہ اس سے نمازی کا دل بٹتا ہے، کیا یہ درست ہے؟ :جواب بیشک دیوار قبلہ میں عام مصلیوں ( نمازیوں) کے موضع نظر تک کوئی ایسی چیز نہ چاہئے جس سے دل بٹے اور ہو تو […]

نمازی کے سامنے دیوار قبلہ پر لکھائی کا ہونا کیسا؟ Read More »

مسجد میں دی چیز واپس لینا یا دوسری مسجد کو دینا کیسا؟

مسجد میں دی چیز واپس لینا یا دوسری مسجد کو دینا کیسا؟

All Fatawa, احکام مساجد, فتاوی رضویہ جلد8

:سوال ایک شخص نے ایک مسجد میں جمعہ کی نماز کے واسطے دریاں وغیرہ بنوائیں مگر کچھ دنوں وہاں جمعہ ہو کر رہ گیا، اب وہ چاہتا ہے کہ یہ دریاں کسی دوسری مسجد میں دے دوں، پس یہ جائز ہے یا نہیں؟ :جواب جب دریاں سپرد کر دیں ملک مسجد ہو گئیں، جب تک

مسجد میں دی چیز واپس لینا یا دوسری مسجد کو دینا کیسا؟ Read More »

شراب بنانے والوں کو مسجد میں نماز سے روکنا چاہئے یا نہیں؟

شراب بنانے والوں کو مسجد میں نماز سے روکنا چاہئے یا نہیں؟

All Fatawa, احکام مساجد, فتاوی رضویہ جلد8

:سوال مذکورہ بالا قوم کے بعض مسلمان ابھی تک شراب کشید کرتے ہیں مگر وہ نماز اور روزہ کے پابند ہیں، یہ لوگ اس مسجد میں نماز پڑھنے آتے ہیں اس میں وضو بناتے ہیں مگر مسجد میں جب داخل ہوتے ہیں اس وقت شراب سے بدن کو ملوث نہیں رکھتے بلکہ کپڑوں سے اور

شراب بنانے والوں کو مسجد میں نماز سے روکنا چاہئے یا نہیں؟ Read More »

گناہوں سے توبہ کے بعد مسجد بنائی تو اسمیں نماز ادا کرنا کیسا؟

گناہوں سے توبہ کے بعد مسجد بنائی تو اسمیں نماز ادا کرنا کیسا؟

All Fatawa, احکام مساجد, فتاوی رضویہ جلد8

:سوال ہمارے ادھر ایک قوم ہے جس کا پیشہ شراب بنانے کا ہے اور مذہبا مسلمان ہے اس قوم میں کچھ آدمیوں نے دو چار پشت سے شراب کی کشید موقوف کر دی ہے اور دوسرے پیشے مثلاً معماری وغیرہ اختیار کر لئے ہیں ان لوگوں نے ایک مسجد بنائی ہے اس میں ہم لوگوں

گناہوں سے توبہ کے بعد مسجد بنائی تو اسمیں نماز ادا کرنا کیسا؟ Read More »

قبروں کے اوپر چبوترہ بنا کر اس پر نماز ادا کرنا کیسا؟

قبروں کے اوپر چبوترہ بنا کر اس پر نماز ادا کرنا کیسا؟

All Fatawa, احکام مساجد, فتاوی رضویہ جلد8

:سوال بعض لوگوں نے عام مسلمانوں کے قبرستان میں خاص قبور پر مٹی ڈال کر چبوترہ بنا کر اس کے اوپر مسجد بنائی، یہ کیسا ہے اور اس میں نماز پڑھنے کا حکم کیا ہے؟ :جواب یہ قطعاً نا جائز و باطل ہے، ا ہے، نہ وہ مسجد مسجد ہو سکتی ہے۔۔۔ نہ اس میں

قبروں کے اوپر چبوترہ بنا کر اس پر نماز ادا کرنا کیسا؟ Read More »

مسجد میں امام کے آنے پر تعظیما کھڑا ہونا کیسا؟

مسجد میں امام کے آنے پر تعظیما کھڑا ہونا کیسا؟

All Fatawa, احکام مساجد, فتاوی رضویہ جلد8

:سوال لوگ جماعت یا خطبہ کے انتظار میں بیٹھے ہوں اور مشغول ذکر الہی ہوں، اس صورت میں کسی حاکم یا شیخ یا رئیس یا بادشاہ یا خود امام مسجد کے آجانے پر کسی شخص کو یا عام لوگوں کو تعظیم کے لئے کھڑا ہونا جائز ہے یا نہیں؟ :جواب جبکہ لوگ جماعت یا خطبہ

مسجد میں امام کے آنے پر تعظیما کھڑا ہونا کیسا؟ Read More »

مسجد میں نماز سے پہلے مسائل بیان کرنا کیسا ہے؟

مسجد میں نماز سے پہلے مسائل بیان کرنا کیسا ہے؟

All Fatawa, احکام مساجد, فتاوی رضویہ جلد8

:سوال مسجد میں نماز سے پہلے مسائل بیان کرنا کیسا ہے؟ :جواب مسائل قبل نماز خواہ بعد نماز ایسے وقت بیان کئے جائے کہ لوگ سننے کے لئے فارغ ہو، نمازیوں کی نماز میں خلل نہ آئے۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 123 مزید پڑھیں:مسجد میں امام کے آنے پر تعظیما کھڑا ہونا

مسجد میں نماز سے پہلے مسائل بیان کرنا کیسا ہے؟ Read More »

مولود خوانی مسجد میں جائز ہے یا نہیں؟

مولود خوانی مسجد میں جائز ہے یا نہیں؟

All Fatawa, احکام مساجد, فتاوی رضویہ جلد8

:سوال مولود خوانی مسجد میں جائز ہے یا نہیں؟ کیونکہ مرزائی وغیرہ اعتراض کرتے ہیں۔ :جواب مجلس میلاد مبارک که روایات صحیحہ سے ہو اور اشعار کہ پڑھے جائیں مطابق شرع مطہر ہوں اور الحان سے پڑھنے والے مرد غیر امرد ہوں ، مسجد میں بھی جائز ہے کہ مساجد ذکر الہی کے لئے بنیں

مولود خوانی مسجد میں جائز ہے یا نہیں؟ Read More »

مسجد کی چھت پر سیاہ جھنڈا لگانا کیسا؟

مسجد کی چھت پر سیاہ جھنڈا لگانا کیسا؟

All Fatawa, احکام مساجد, فتاوی رضویہ جلد8

:سوال مساجد کی چھت پر بخیال شوکت اسلام اسلامی سیاہ جھنڈ ا یعنی لوائے اسلام نصب کرنا جائز ہے یا نہیں؟ : جواب شوکت اسلام اطاعت اسلام میں ہے، مسجد پر جھنڈا ایک نئی بات ہے، اور کوئی مزاحمت ہو تو سبکی و خفت ، اوراس کا اندیشہ نہ ہو تو فی نفسہ کوئی حرج

مسجد کی چھت پر سیاہ جھنڈا لگانا کیسا؟ Read More »

مسجد کے باہر بنانے والے کے نام کا کتبہ لگانا کیسا؟

مسجد کے باہر بنانے والے کے نام کا کتبہ لگانا کیسا؟

All Fatawa, احکام مساجد, فتاوی رضویہ جلد8

:سوال بکر نے مسجد تعمیر کی اور اپنے نام کا کتبہ مسجد کے باہر نصب کروادیا تا کہ لوگ دعا کرتے رہیں، زید کہتا ہے کہ یہ ریا کاری ہے، دعا مبہم طریقے سے بھی ہوسکتی ہے کہ نام نہ لکھا جائے یوں لکھ دیا جائے کہ ” دعاؤں کا طالب تعمیر کننده :جواب نام

مسجد کے باہر بنانے والے کے نام کا کتبہ لگانا کیسا؟ Read More »

Scroll to Top