قبر سے متعلق احکام

قبروں پر کسی چیز کو رکھنا کیسا؟

قبروں پر کسی چیز کو رکھنا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد9, قبر سے متعلق احکام

:سوال کسی بزرگ کے روضے کے سامنے قبریں ہیں، وسعت جگہ کے لئے اگر چھپر ڈالا جائے تو اس کے پائے قبروں پر آئیں گے، ایسا کرنا جائز ہے یا نہیں؟ :جواب کسی قبر پر کوئی پا یہ چننا ( بنانا ) جائز نہیں۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 420 مزید پڑھیں:کسی بزرگ […]

قبروں پر کسی چیز کو رکھنا کیسا؟ Read More »

کسی بزرگ کے مزار پر عمارت بنانا کیسا؟

کسی بزرگ کے مزار پر عمارت بنانا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد9, قبر سے متعلق احکام

:سوال کوئی شخص بزرگوں کے مزار پر فاتحہ، قرآن پڑھنے اور کھڑے ہو کر وسیلہ چاہنے کے لئے عمارت بنا دے اور عرس کرے، کرائے تو جائز ہے یا نہیں؟ :جواب جائز ہے، ہاں منکرات شرعیہ مثل رقص و مزامیر سے بچنا لازم ہے۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 420 مزید پڑھیں:کیا قبر

کسی بزرگ کے مزار پر عمارت بنانا کیسا؟ Read More »

کیا قبر پر عمارت بنانا منع ہے؟

کیا قبر پر عمارت بنانا منع ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد9, قبر سے متعلق احکام

:سوال سنا ہے بناء على القبر ( قبر پر عمارت بنانا )منع ہے؟ :جواب اگر پہلے عمارت بنالی جائے بعدہ (اس کے بعد ) اس میں دفن واقع ہو جب تو مسئلہ بناء علی القبر سے متعلق ہی نہیں کہ یہ اقبار فی البناء ( عمارت میں قبر بنانا) ہے نہ بناء علی القبر ۔

کیا قبر پر عمارت بنانا منع ہے؟ Read More »

کسی بزرگ کی قبر پر عمارت تعمیر کرنا کیسا؟

کسی بزرگ کی قبر پر عمارت تعمیر کرنا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد9, قبر سے متعلق احکام

:سوال کسی بزرگ کے مزار پر عمارت تعمیر کرنا اس غرض سے کہ معتقدین کو بوقت حاضری موسم برسات و گرمی و سردی سے تکلیف نہ ہو، کیسا ہے؟ :جواب ائمہ دین نے مزارات حضرات علماء ومشائخ قدست اسرار ہم کے گرد زمین جائز التصرف ( جس میں تصرف جائز ہو اس) میں اس غرض

کسی بزرگ کی قبر پر عمارت تعمیر کرنا کیسا؟ Read More »

قبرستان کے درخت کی لکڑی اور اینٹیں مسجد میں صرف کرنا کیسا؟

قبرستان کے درخت کی لکڑی اور اینٹیں مسجد میں صرف کرنا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد9, قبر سے متعلق احکام

:سوال قبرستان کے درخت کی لکڑی اور اینٹیں مسجد میں صرف کرنا کیسا ؟ :جواب قبرستان میں پیڑ ( درخت ) جس نے لگائے ان کی لکڑی اور مقبرہ جس نے بنوایا اس کی اینٹیں اس لگانے بنوانے والے کی ملک ہیں وہ جو چاہے کرے، اور اگر مالک کا پتا نہیں یا درخت خودرو

قبرستان کے درخت کی لکڑی اور اینٹیں مسجد میں صرف کرنا کیسا؟ Read More »

قبرستان کے ارد گرد حصار بنانا اور درخت لگانا کیسا؟

قبرستان کے ارد گرد حصار بنانا اور درخت لگانا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد9, قبر سے متعلق احکام

:سوال قبرستان کے ارد گرد حصار بنانا اور قبرستان میں درخت لگانا کیسا ہے؟ :جواب حفاظت کے لئے حصار بنانے میں حرج نہیں، اور درخت اگر سایہ زائرین کے لئے ہوا چھا ہے، مگر قبر سے جدا ہو۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 412 مزید پڑھیں:غیر وقف مقبرہ میں مالک کا مکان بنانا

قبرستان کے ارد گرد حصار بنانا اور درخت لگانا کیسا؟ Read More »

غیر وقف مقبرہ میں مالک کا مکان بنانا کیسا؟

غیر وقف مقبرہ میں مالک کا مکان بنانا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد9, قبر سے متعلق احکام

:سوال مقبرہ غیر وقف میں مالک کا قبروں سے جدا یا خاص قبور کے اوپر مکان تعمیر کرنا کیسا ہے؟ :جواب مالک کو اپنی زمین مملوک میں قبروں سے جدا مکان بنانا روا (جائز)، اور قبور پر کہ اس کی اجازت سے بنی ہوں نا روا نا جائز ہے ، مگر جوظلما بلا اجازت مالک

غیر وقف مقبرہ میں مالک کا مکان بنانا کیسا؟ Read More »

قبرستان یا اسکے قریب گھر بنانا اور رہنا کیسا؟

قبرستان یا اسکے قریب گھر بنانا اور رہنا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد9, قبر سے متعلق احکام

:سوال اگر کوئی شخص خاص قبرستان میں یا قرب قبرستان میں مکان تعمیر کرے اور پاخانہ بھی تعمیر کرے اور پاخانہ کی . موری (سوراخ) کا غلیظ پانی قبروں پر ہو کر جائے تو ایسی جگہ مکان بغرض سکونت و رہائش بنانا جائز ہے یا نا جائز ؟ پھر ایسی جگہ جہاں کپڑوں کے دھونے

قبرستان یا اسکے قریب گھر بنانا اور رہنا کیسا؟ Read More »

وقف کے قبرستان میں کسی کا مکان بنانا کیسا؟

وقف کے قبرستان میں کسی کا مکان بنانا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد9, قبر سے متعلق احکام

:سوال قبرستان وقف میں کسی کا اپنی سکونت یا ذاتی منفعت کے لئے مکان بنانا کیسا ہے؟ :جواب مقبرہ وقف میں اپنا مکان سکونت بنانا یا خلاف وقف اپنے کسی تصرف و انتفاع ( استعمال و فائدے) میں لانا حرام ہے۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 408 مزید پڑھیں:قبرستان کو مسجد میں شامل

وقف کے قبرستان میں کسی کا مکان بنانا کیسا؟ Read More »

قبرستان کو مسجد میں شامل کرنا کیسا؟

قبرستان کو مسجد میں شامل کرنا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد9, قبر سے متعلق احکام

:سوال مسجد کے دروازے سے ملحق اگر پرانا قبرستان ہو جس میں قبروں کے نشان نمایاں ہوں اس کی زمین کو مسجد کے صحن کو وسعت دینے کی غرض سے ہموار کر کے شامل صحن مسجد کر لیا جائے اور اس پر نماز پڑھی جائے تو جائز ہے یا نہیں؟ :جواب حرام، حرام، حرام بحوالہ

قبرستان کو مسجد میں شامل کرنا کیسا؟ Read More »

Scroll to Top