کسی بزرگ کے مزار پر عمارت بنانا کیسا؟
:سوال
کوئی شخص بزرگوں کے مزار پر فاتحہ، قرآن پڑھنے اور کھڑے ہو کر وسیلہ چاہنے کے لئے عمارت بنا دے اور عرس کرے، کرائے تو جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
جائز ہے، ہاں منکرات شرعیہ مثل رقص و مزامیر سے بچنا لازم ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 420

مزید پڑھیں:کیا قبر پر عمارت بنانا منع ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  شعبان کی 29 کو چاند نظر نہ آئے اور افواہ ہو کہ چاند ہو گیا تو تراویح مع جماعت اور صبح کو روزہ رکھنا درست ہے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top