زیارت قبور

مزار بنانا اور اس پر عرس کروانا کیسا؟

مزار بنانا اور اس پر عرس کروانا کیسا؟

All Fatawa, زیارت قبور, فتاوی رضویہ جلد9

: سوال کوئی شخص بزرگوں کی مزار پر فاتحہ، قرآن پڑھنے اور کھڑے ہو کر وسیلہ چاہنے کے لئے عمارت بنا دے اور عرس کرے کرائے تو جائز ہے یا نہیں؟ :جواب جائز ہے کما فی مجمع بحار الانوار ( جیسا کہ مجمع بحار الانوار میں ہے ہاں منکرات شرعیہ ( ممنوعات شرعیہ ) مثل […]

مزار بنانا اور اس پر عرس کروانا کیسا؟ Read More »

مزار سے چراغ کی غیبی روشنی کا آنا کیسا؟

مزار سے چراغ کی غیبی روشنی کا آنا کیسا؟

All Fatawa, زیارت قبور, فتاوی رضویہ جلد9

: سوال بزرگوں کے مزار سے جو چراغ کی روشنی غیبی ہوتی ہے، یہ کیسی ہے؟ اور اس سے اس صاحب مزار کی بزرگی ثابت ہوتی ہے یا نہیں؟ :جواب اگر من جانب اللہ ہے تو ضرور بزرگی ثابت ہوتی ہے اگر بزرگی ثابت ہے منجانب اللہ ہے ورنہ امر محتمل ( مشکوک بات )

مزار سے چراغ کی غیبی روشنی کا آنا کیسا؟ Read More »

صاحب مزار تصرف کر سکتے ہیں یا نہیں؟

صاحب مزار تصرف کر سکتے ہیں یا نہیں؟

All Fatawa, زیارت قبور, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال بعض لوگ کہتے ہیں کہ بزرگ لوگ اپنے مزار سے تصرف نہیں کر سکتے اور دلیل کے طور پر کہتے ہیں کہ اگر وہ تصرف کر سکتے ہیں تو وہاں رنڈیاں گاتی، ناچتی، بجاتی ہیں ، عورتیں غیر محرم رہتی ہیں ، ان کے بچے پیشاب وغیرہ کرتے ہیں تو کیوں نہیں روکتے ،

صاحب مزار تصرف کر سکتے ہیں یا نہیں؟ Read More »

بزرگوں کے مزار میں آنے والے مہمان ہیں، یہ صحیح ہے یا نہیں؟

بزرگوں کے مزار میں آنے والے مہمان ہیں، یہ صحیح ہے یا نہیں؟

All Fatawa, زیارت قبور, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال کہا جاتا کہ بزرگوں کے مزار میں آنے والے ان کے مہمان ہیں، یہ صحیح ہے یا نہیں؟ :جواب حاضران مزار مہمان ہوتے ہیں مگر عورتیں نا خواندہ ( بن بلائے ) مہمان۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 536 مزید پڑھیں:عورتوں کا مزرات اولیاء اور عام قبروں پر جانا کیسا ہے؟ نوٹ:

بزرگوں کے مزار میں آنے والے مہمان ہیں، یہ صحیح ہے یا نہیں؟ Read More »

عورتوں کا مزرات اولیاء اور عام قبروں پر جانا کیسا ہے؟

عورتوں کا مزرات اولیاء اور عام قبروں پر جانا کیسا ہے؟

All Fatawa, زیارت قبور, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال عورتوں کا مزرات اولیاء اور عام قبروں پر جانا کیسا ہے؟ :جواب عورتوں کو مقابر اولیاء اور مزارات عوام دونوں پر جانے کی ممانعت ہے۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 536 مزید پڑھیں:مزار پر چادر، شرینی اور نذر و نیاز کس کا حق ہے؟ نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے

عورتوں کا مزرات اولیاء اور عام قبروں پر جانا کیسا ہے؟ Read More »

مزار پر چادر، شرینی اور نذر و نیاز کس کا حق ہے؟

مزار پر چادر، شرینی اور نذر و نیاز کس کا حق ہے؟

All Fatawa, زیارت قبور, فتاوی رضویہ جلد9

: سوال شیخ نے مرید کو وصیت کی تھی کہ میری قبر کاکل سامان روشنی و قرآن خوانی دلنگر خانہ وغیرہ کا انتظام تم کرنا، چنانچہ مرید نے بمطابق وصیت تمام سامان کیا، کل اخراجات کی کفالت کی ۔ اب سوال یہ ہے کہ لوگ جو چادر و شرینی و نقد و جنس مزار پر

مزار پر چادر، شرینی اور نذر و نیاز کس کا حق ہے؟ Read More »

میت کے نام کا کھانا کس کس کو کھانا جائز ہے؟

میت کے نام کا کھانا کس کس کو کھانا جائز ہے؟

All Fatawa, زیارت قبور, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال مردہ کے نام کا کھانا جو امیر وغریب کو کھلاتے ہیں کس کو کھانا چاہئے اور کس کو نہیں ؟ ہیں کونہیں؟ :جواب مردے کا کھانا صرف فقراء کے لئے ہو، عام دعوت کے طور جو کرتے ہیں یہ منع ہے غنی نہ کھائے ۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 536 مزید

میت کے نام کا کھانا کس کس کو کھانا جائز ہے؟ Read More »

ولی یا شھید کی قبر پر پھول یا چادر چڑھانا کیسا؟

ولی یا شھید کی قبر پر پھول یا چادر چڑھانا کیسا؟

All Fatawa, زیارت قبور, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال کسی ولی یا شہید کے مزار شریف پر پھول یا کپڑے کی چادر منت مان کر چڑھانا کیسا ہے، چاہئے یا نہیں؟ : جواب یہ منت کوئی شرعی نہیں ۔ ۔ ہاں پھول چڑھانا حسن ہے۔۔ اور قبور اولیاء کرام قد سن الله باسرار ہم پر چادر بقصد تبریک ڈالنا مستحن ہے۔ بحوالہ فتاوی

ولی یا شھید کی قبر پر پھول یا چادر چڑھانا کیسا؟ Read More »

جس قبر کا حال معلوم نہ ہو اس پر جانا اور فاتحہ کرنا کیسا؟

جس قبر کا حال معلوم نہ ہو اس پر جانا اور فاتحہ کرنا کیسا؟

All Fatawa, زیارت قبور, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال جس شہید یا ولی اللہ کے مزار کا حال ہم کو معلوم نہیں ہے کہ آیا مزار ہے یا نہیں؟ اور اگر ہے تو کس کی ہے؟ مرد اہل اسلام، یہودی یا نصاری یا عورت یہود یا نصاری یا مسلمان کی، تو اس مزا پر فاتحہ پڑھنا یا نیاز وغیرہ کرنا کیسا ہے، چاہئے

جس قبر کا حال معلوم نہ ہو اس پر جانا اور فاتحہ کرنا کیسا؟ Read More »

قبر پر شرینی یا پھول وغیرہ نیاز کرنا کرنا کیسا؟

قبر پر شرینی یا پھول وغیرہ نیاز کرنا کرنا کیسا؟

All Fatawa, زیارت قبور, فتاوی رضویہ جلد9

: سوال قبور شهداء یا اولیاء اللہ رحمۃاللہ تعالی علیہم پر جا کر اور قبر شریف ہی پر مالیده یا شرینی مع پھول وغیرہ نیاز کرنا کیسا ہے، چاہئے یا نہیں؟ :جواب قبور مسلمین کی زیارت سنت اور مزارات اولیا کرام و شہدا ورحمة الله تعاعلی علیہم اجمعین کی حاضری سعادت بر سعادت اور انھیں

قبر پر شرینی یا پھول وغیرہ نیاز کرنا کرنا کیسا؟ Read More »

Scroll to Top