HomeAll Fatawaبرص والے مریض کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟:سوالایسا شخص جس کے سارے جسم پر برص پھیل گیا ہو، اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟:جوابایسے برص والے کے پیچھے نماز مکروہ ہے۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 458مزید پڑھیں:سود خور کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE جسے لوگ ناپسند کرتے ہوں اسے امام بنانا کیسا؟ Share this with others