بچہ بالغ کب ہوتا ہے؟
:سوال
بچہ بالغ کب ہوتا ہے؟
: جواب
اقل مدت بلوغ پر ( بچے کے بالغ ہونے کی کم از کم مدت ) کے لئے بارہ سال اور زیادہ سے زیادہ سب کے لئے (یعنی بچہ ہو یا بچی ) پندرہ برس ہے اگر اس تین سال میں اثر بلوغ یعنی انزال منی خواب خواہ بیداری میں واقع ہو فبہا اور نہ بعد تمامی پندرہ سال کے شرعاً بالغ ٹھہر جائے گا اگر چہ اثر اصلاً ظاہر نہ ہو۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 456

مزید پڑھیں:چودہ سال کا بچہ بالغ مانا جائے گا یا نابالغ ؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  تار کے ذریعے چاند کی خبر پر عمل کرنے کا کیا حکم ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top