HomeAll Fatawaآذان فجر صبح کا ذب میں کہنا چاہئے یا صبح صادق میں؟:سوالآذان فجر صبح کا ذب میں کہنا چاہئے یا صبح صادق میں؟:جوابہمارے مذہب میں اذان قبل وقت ( صبح صادق سے پہلے ) جائز نہیں اگر چہ فجر کی ہو ۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 379مزید پڑھیں:نماز کے اندر کتنے فرض ہیں؟ ان کی فرضیت ہر نماز میں یکساں ہے یا صرف فرضی نمازوں کے ساتھ مختص ہے؟ نیز تعدیل ارکان کا کیا حکم ہے؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE Fatawa Rizvia jild 05, Fatwa 260, 261 Share this with others