:سوال
بعد نماز عصر کے اور فجر کے سجدہ کرنا یا قضا پڑھنا امام اعظم رحمہ اللہ تعالی کے نزدیک جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
جائز ہے مگر جب عصر میں وقت کراہت آ جائے تو قضا بھی جائز نہیں اور سجدہ مکروہ اگر چہ سہو یا تلاوت کا ہو اور سجدہ شکر تو بعد نمازفجر و عصر مطلقاً مکروہ
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 330