:سوال
جمعہ کے خطبوں میں عربی عبارت پڑھ کر بعد کو ترجمہ اردو زبان میں محض بہ نیت آگا ہی قوم امام جمعہ پڑھے تو کیا نقص یا فضل ہے؟
:جواب
خطبہ میں عربی کے سوا دوسری زبان ملانا مکروہ و خلاف سنت ہے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 454
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 454