HomeAll Fatawaاسم جلالت اللہ کے لام کو پر کرنا سنت ہے یا نہیں؟:سوال اسم جلالت ” اللہ ” کے لام کو پر کرنا سنت ہے یا نہیں ؟:جواب ہاں سنت متوارثہ ہے جبکہ اس سے پہلے فتحہ یا ضمہ ہو۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 328مزید پڑھیں:اسم جلالت کو تکبیرات میں دراز کر کے پڑھنا جائز ہے یا نہیںنوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE سورتوں کی ترتیب الٹ کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ Share this with others