اکیلے نماز پڑھنے والے کا محراب یا در میں کھڑا ہونا کیسا؟
:سوال
اکیلے نماز پڑھنے والے کا محراب یا در میں کھڑا ہونا کیسا؟
:جواب
اس کے لیے ضرورت بے ضرورت محراب میں در میں مسجد کے کسی حصے میں کھڑا ہونا اصلا کراہت نہیں رکھتا۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 132

مزید پڑھیں:امام کا محراب اور (دو ستونوں کے بیچ )میں کھڑا ہونا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  اگر کوئی شخص نماز جمعہ میں امام کو تشہد میں پائے یا سجدہ سہو میں اب جمعہ اُس کا ادا ہو گیا یا نہیں ؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top