ایک شخص پان کھا کے اول شب میں سویا، صبح کو اٹھ کر نیت روزہ کرتا ہے، روزہ درست ہوگا یا نہیں؟
:سوال
ایک شخص پان کھا کے اول شب میں سویا، صبح کو اٹھ کر بیت روزہ کرتا ہے، روزہ درست ہوگا یا نہیں؟
:جواب
اگر پان کھالیا تھا منہ میں صرف چند دانے چھالیا کے دانتوں میں لگے رہ گئے تو روزہ صحیح ہو جائے گا اور اگر صبح کے بعد بھی ایسا اعمال کثیر منہ میں تھا جس کا جرم خواہ عرق لعاب کے ساتھ حلق میں جانا مظنون ہے تو روزہ نہ ہوگا۔
مزید پڑھیں:بیوی کو لپٹایا یا خیال باندھا جس کے بعد ذکر سے گاڑھا پانی سفید نکلے جس کی شکل منی کی سی ہو تو اس سے روزہ ٹوٹے گایا نہیں ؟
READ MORE  اعتکاف رمضان آخری عشره پورے میں ہوتا ہے یا کم بھی جائز ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top