اہلسنت میں خطبہ الوداع کا کیا حکم ہے؟
:سوال
شریعت مقدسہ مطہرہ منورہ محمدیہ حنفیہ اہلسنت و جماعت میں خطبہ الوداع کا کیا درجہ ہے فرض، واجب سنت مستحب، مباح؟
:جواب
وہ اپنی حدذات میں مباح ہے ہر مباح نیت حسن سے مستحب ہو جاتا ہے اور عروض و عوارض خلاف سے مکروہ سے حرام تک ۔
مزید پڑھیں:خطبہ الوداع سب سے پہلے کس نے پڑھا تھا؟ اسکا موجد کون ہے؟
READ MORE  عربی خطبہ عوام نہیں سمجھ سکتی کیا اردو میں پڑھا جا سکتا ہے؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top