اگر کسی زمین میں خراج متحقق ہوتا ہو تو کسے دیں؟
:سوال
اگر کسی زمین میں خراج متحقق ہوتا ہو تو کسے دیں؟ سنا ہے کہ اس کا مصرف لشکر اسلام ہے۔
:جواب
مصرف خراج صرف لشکر اسلام نہیں بلکہ تمام مصالح عامہ مسلمین جن میں تعمیر مساجد و وظیفہ امام و موذن و بنائے پل و سر او نخواه مدرسین علم دین و خبر گیری طلبہ علوم دین خدمت علمائے اہل حق حامیان دین مشغولین درس و وعظ و افتاوغیر با
امور دین سب داخل ہیں۔
مزید پڑھیں:خراج کتنا ادا کرنا ہوتا ہے؟
READ MORE  قعدہ اولی میں مقتدی کب لقمہ دے سکتا ہے؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top