مرنے سے پہلے کفن اور قبر تیار رکھنا کیسا ہے؟
:سوال
مرنے سے پہلے کفن اور قبر تیار رکھنا کیسا ہے؟
:جواب
کفن پہلے سے تیار رکھنے میں حرج نہیں اور قبر پہلے سے بنانا نہ چاہئے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 265

مزید پڑھیں:قبر میں میت کے سینے پر تبرکات رکھنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  دو بار نماز جنازہ ادا کرنا کیسا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top