:سوال
نماز جنازہ میں چوتھی تکبیر کہنے سے پہلے ایک طرف سلام پھیر دیا، یاد آنے پر چوتھی تکبیر کہی پھر سلام پھیرا کیا حکم ہے؟
:جواب
نماز ہو جانا بھی اسی صورت میں ہے کہ اس نے بھول کر سلام پھیرا ہو، اور اگر قصداً پھیرا یہ جان کر کہ نماز جنازہ میں تین ہی تکبیریں ہیں تو یہ نماز بھی نہیں ہوگی۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 194