:سوال
ہندوستان کے شہروں میں جمعہ ادا ہوتا ہے یا نہیں اور جمعہ ادا کرنے کے بعد ظہر احتیاطی واجب ہے یا مستحب یا مکروہ ؟
: جواب
ہندوستان کے شہروں میں جمعہ صحیح ہے اور ظہر احتیاطی صرف خواص کو مناسب ہے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 462
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 462