:سوال
یہ بات مشہور ہے کہ گاؤں میں جمعہ نہ پڑھنے سے پڑھنا اولی ہے کہ ضعف اسلام کا وقت ہے۔
:جواب
اور ضعف اسلام کا عذر قابل سماعت نہیں ، ضعف تو یوں ہی ہے کہ اکثر اہل اسلام کو جائز نا جائز کی چنداں پروانہ رہی ، نہ کہ وہ نا جائز جسے عبادت سمجھ کر بجالائیں، رونق اسلام اتباع احکام میں ہے نہ بے قیدی میں ۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 299