HomeAll Fatawaعشر تمام پیدوار پر ہوگا یا اخرجات نکال کر صرف منافع خالص کا؟:سوالعشر تمام پیدوار پر دینا ہوگا یا اخرجات نکال کر صرف منافع خالص کا؟:جوابعشر پوری پیداوار کا لیا جائے گا، نہ ( کہ ) صرف منافع خالص کا ۔مزید پڑھیں:ہندوستانی زمینیں عشری ہیں یا خراجیREAD MORE نماز کی تیسری یا چوتھی رکعت میں جہری قرآت کا حکم Share this with others