اگر کوئی شخص سحری میں اتنا زیادہ کھالے کہ صبح کو اُسے کھٹی ڈکاریں آئیں تو روزہ ہوا یا نہیں ؟
سوال
اگر کوئی شخص سحری میں اتنا زیادہ کھالے کہ صبح کو اُسے کھٹی ڈکاریں آئیں تو روزہ ہوا یا نہیں ؟ اور روزہ کس طرح ٹوٹتا ہے؟
جواب
کھٹی ڈکار سے روزہ نہیں جاتا، یہ کسی کتاب میں نہیں لکھا۔ روزہ تین باتوں سے جاتا ہے: (1) جماع اگر چہ انزال نہ ہو۔ (2) اور مس م (3) اور باہر سے کوئی چیز جوف میں اس طرح داخل ہو کہ باہر اُس کا علاقہ نہ رہے مثلاً ڈورے میں بوٹی باندھ کر نگل ، اور ڈور باہر ہے تو اگر اسے نکال لے گا روزہ نہ جائے گا اور اگر ڈور باہر نہ رہی نکالنے میں بوٹی یا س کا کچھ حصہ جوف سا رہ گیا تو روزہ جاتا رہا۔
READ MORE  کیا میت والے کے یہاں روٹی پکا نا منع ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top