دوسرے شہر میں مدفون کی قبر کھود کر اپنے شہر لانا کیسا؟
:سوال
ایک شخص کے دوسرے شہر میں دفن ہونے کے چار برس چند ماہ بعد اس کا بیٹا قبر کھود کر باپ کو اپنے شہر میں دفن کرنا چاہتا ہے، اس کا یہ فعل کیسا ہے؟
:جواب
صورت مذکورہ میں نبش قبر کھودنا ) حرام ، حرام سخت حرام ، اور میت کی اشد تو ہین وہتک سررب العلمین ( اللہ تعالیٰ کے راز کی تو ہین ) ہے اور جو بیٹا باپ کے ساتھ ایسا چاہے عاق و نا خلف ( نا فرمان ) ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 409

مزید پڑھیں:قدیم قبر اگر کھل جائے تو مٹی ڈالنے کا طریقہ
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 522 to 524

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top