حرام کھانا کھا کر روزہ رکھا اور افطار کیا تو اسکا کیا حکم ہوگا؟
سوال
کسی نے حرام کھانا کھا کر روزہ رکھا اور حرام چیز سے افطار کیا، فرض روزہ اس پر سے ساقط ہوا ہے یا نہیں؟
جواب
بیشک صورت مستفسرہ میں فرض ساقط ہو گيا
فان الصوم انما هو الامساك من المفطرات الثلثة من الفجر الى الليل
ترجمہ: روزہ صبح سے لے کر شام تک تین چیزوں یعنی کھانا، پینا اور ہمبستری سے رک جانا ہے۔
سحری کھانا یا افطار کرنا روزے کی حقیقت میں داخل نہ اس کی شرائط سے، پھر اگر یہ مال حرام سے واقع ہوئی تو اس کا گناہ جدا رہا مگر سقوط فرض میں شبہ نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 331

مزید پڑھیں: تراویح سنانے والے کا روزہ نہ رکھنے کا کیا حکم ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  فاسق یا قرات درست نہ ہونے والے کو امام بنانا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top