:سوال
تہجد کے وقت میں رکعت قضا پڑھے تو ہر نیت کے ساتھ اقامت کہے یا کہ پہلی دفعہ کے ساتھ؟
:جواب
قضا کہ تنہا پڑھے اس میں ایک دفعہ بھی اقامت نہ چاہئے کہ قضا کرنا گناہ تھا اور گناہ کے چھپانے کا حکم تھانہ کہ اعلان کا
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 329