کیا وتر کی آخری رکعت میں قل هو الله احد پڑھنا ضروری ہے؟
:سوال
کیا وتر کی آخری رکعت میں قل هو الله احد پڑھنا ضروری ہے؟
:جواب
وتر میں اخیر رکعت میں قل هو الله احد شریف پڑھنا ماثور ہے مگر ضرور نہیں، جو چاہے پڑھے، بہتر یہ ہے کہ پہلی میں سبح اسم ربک الاعلی یا انا انزلناہ اور دوسری میں کفرون تیسری میں اخلاص ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 448

مزید پڑھیں:سنتیں ادا کرنے کے بعد دنیاوی باتیں کرنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  مسبوق کی چار رکعت والی نماز ادا کرنے کا طریقہ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top