مسبوق کی چار رکعت والی نماز ادا کرنے کا طریقہ
:سوال
جس امام کے ساتھ چار رکعت کی نماز میں ایک رکعت ملی، وہ باقی نماز کیونکر ادا کرے؟
:جواب
امام کے سلام کے بعد اٹھ کر ایک رکعت فاتحہ وسورت کے ساتھ پڑھے اور اس پر التحیات کے لئے بیٹھے پھر کھڑا ہو کر ایک رکعت فاتحہ وسورت کے ساتھ پڑھے اور اس پر نہ بیٹھے پھر ایک رکعت صرف فاتحہ کے ساتھ پڑھے اور قعدہ اخیرہ کر کے سلام پھیر دے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 242

مزید پڑھیں:اگر نماز پڑھاتے ہوئے امام کا وضو جاتا رہے تو مقتدی کیا کریں
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  قاضی اور خطیب میں سے جمعہ پڑھانے کا زیادہ حقدار کون؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top