جمعہ کی پہلی سنتیں رہ جائیں تو ادا کرنے کا طریقہ
:سوال
جمعہ کی پہلی چار سنتیں اگر فرضوں سے پہلے رہ جائیں تو فرض کے بعد وقت کے اندر قضا کر لے یا نہیں؟
:جواب
ہاں وقت میں انہیں ادا کر لے وہ ادا ہو گی نہ کہ قضا ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 422

مزید پڑھیں:فجر کی دو سنتیں قضا کرنے کا طریقہ
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 450

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top