:سوال
زید سنی المذہب ہے اور اس نے کسی وجہ سے ہاتھ کھول کر نماز پڑھی، کیا حکم ہے؟
:جواب
نماز ہو جائے گی مگر بکراہت لترك السنة ( ترک سنت کی بنا پر ) اعادہ چاہنے علی وجہ الاستحباب ( اعادہ مستحب ہے)۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 312
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 312