:سوال
درمیان میں ایک سورت ترک کرنے سے نماز میں کچھ حرج ہے یا نہیں؟
:جواب
چھوٹی سورت بیچ میں چھوڑ نا مکروہ ہے جیسے اذا جاء کے بعد قل هو الله اور بڑی سورت ہو تو حرج نہیں جیسے والتین کے بعد ان انزنا۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 371
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 371