کافر اگر فاتحہ دلوانا چاہیں تو دینی چاہئے یا نہیں؟
:سوال
اہل ہنود اگر فاتحہ دلوانا چاہیں تو دینی چاہئے یا نہیں؟
:جواب
فاتحہ ایصال ثواب ہے۔ کافر کی طرف سے یا کافر کے مال کا ثواب پہنچانا کیا معنی؟ کافراصلاً اہل ثواب نہیں ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 647

مزید پڑھیں:میت کافر کے گھر مسلمانوں کا کھانا کھانے جانا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  امام کا دو ستونوں کے درمیان کھڑے ہو کر نماز پڑھانا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top