قرآن مجید پڑھ کر اس پر اجرت دینا اور لینا جائز ہے یا نہیں؟
:سوال
ثواب رسانی کی نیت سے قرآن مجید پڑھ کر اس پر اجرت دینا اور لینا جائز ہے یا نہیں؟ اور ایک قرآن مجید پڑھ کر چالیس درہم سے کچھ کم اجرت لینا اور دینا جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
ثواب رسانی کے لیے قرآن مجید پڑھنے پر اجرت لینا اور دینا دونوں نا جائز ہے، اور چالیس درہم اجرت محض بے اصل ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 644

مزید پڑھیں:بوقت دفن دم کر کے مٹی قبر میں رکھنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  کیا موت سے روح میں اصلاً تغیر نہیں ہوتا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top