فاتحہ میں گھی کے چراغ، کپڑے، جوتی وغیرہ رکھنا کیسا ہے؟
:سوال
فاتحہ وغیرہ میں اکثر لوگ گھی کے چراغ، کپڑے، جوتی وغیرہ رکھتے ہیں، یہ اشیاء رکھنا کیسا ہے؟
: جواب
کپڑا، جوتے یا جو چیز مسکین کو نفع دینے والی مسکین کی نیت سے رکھیں کوئی حرج نہیں ثو اب ہے، مگر فاتحہ کے وقت گھی کا چراغ جلا نا فضول ہے، اور بعض اوقات داخل اسراف ہو گا، اس سے احتراز چاہئے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 616

مزید پڑھیں:مٹی کے چراغ میں گھی ڈال کر جلانا چاہئے یا نہیں ؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  نماز میں جوتے سامنے یا دائیں بائیں رکھنے کی ممانعت پر دلیل

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top