گیارہویں گیارہ تاریخ کے علاوہ کسی اور دن کرنا کیسا؟
:سوال
گیارہویں شریف کو ہم لوگ گیارہ تاریخ میں ضروری سمجھتے ہیں، یہ سمجھنا جائز ہے یا نہیں؟ اور اگر کوئی شخص گیارہ تاریخ کے بجائے بارہ یا تیرہ کو کرے تو ہوگی یا نہیں؟
: جواب
یہ ہم لوگ کہنا اپنی تہہ میں وہابیت کا قریب رکھتا ہے، سنیوں میں کوئی اسے خاص گیارہویں تاریخ ہوناشرعاً واجب نہیں جانتا، اور جو جانے محض غلطی پر ہے، ایصال ثواب ہر دن ممکن ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 605

مزید پڑھیں:مروجہ سورتوں کے علاوہ کسی اور سورت سے ختم پڑھنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  میت کے اہل خانہ کا بیٹھنا کہ ان سے تعزیت کریں کیسا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top