قبر پر پھول یا اگر بیتی رکھنا، جلانا جائز ہے یا نہیں؟
:سوال
قبر پر سبزی یا پھول یا اگر بیتی رکھنا ، جلانا جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
قبر پر سبزی پھول ڈالنا اچھا ہے، اگر بتی قبر کے اوپر رکھ کر نہ جلائی جائے کہ اس میں سو ء ادب ( بے ادبی ) اور بد فالی ( بدشگونی) ہے۔ ہاں قریب قبر زمین خالی پر رکھ کر سلگا ئیں کہ خوشبو محبوب ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 525

مزید پڑھیں:قبر کے نزدیک قرآن مجید کی تلاوت کرنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  ولی یا شھید کی قبر پر پھول یا چادر چڑھانا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top