HomeAll Fatawaقبر کا بوسہ لینے کا کیا حکم ہے؟:سوال بوسہ قبر کا کیا حکم ہے؟:جواببعض علماء اجازت دیتے ہیں۔ مگر جمہور علماء مکر وہ جانتے ہیں تو اس سے احتراز ( بچنا ) ہی چاہئے۔ اشعہ المعات میں ہے قبر کو ہاتھ نہ لگائے، نہ ہی بوسہ دے۔مزید پڑھیں:قبر کا طواف کرنا کیسا ہے؟READ MORE Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 398 Share this with others