قبر پر جانے سے مردہ کو تکلیف و راحت کا ہونا
:سوال
زید کسی عزیز کی قبر پر روزانہ جاتا تھا پھر جانا بند کر دیا ، دریافت یہ کرنا ہے کہ اس مردہ کو زید کے آنے اور جانے سے کسی قسم کی تکلیف یا راحت ہوتی تھی یا نہیں ؟
:جواب
بیشک اعزہ واحباب کے جانے سے اموات کو فرحت ہوتی ہے۔ اور دیر لگانے سے ان کا انتظار رہتا ہے ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 523

مزید پڑھیں:کیا قبر پر جانے اور فاتحہ پڑھنے کا علم مردے کو ہوتا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  نفل نماز کی قرآت میں سورتوں کی ترتیب الٹ کرنا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top