:سوال
جو قبرستان کسی کی ملک ہو اس کی پیچ و رہن جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
جو خاص قبرستان کسی کی ملک ہو جس میں اس نے مردے دفن کئے ہوں مگر اس کے لئے وقف نہ کیا ہو، وہ بھی مواضع قبور کونہ پہنچ سکتا ہے نہ رہن رکھ سکتا ہے کہ اس میں تو ہین اموات مسلمین ہے۔ اور ان کی تو ہین حرام ہے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 480