:سوال
کیا جہاں چالیس مسلمان جمع ہوتے ہیں وہاں اللہ تعالیٰ کا ایک ولی ہوتا ہے؟
:جواب
علماء فرماتے ہیں جہاں چالیس مسلمان جمع ہوتے ہیں ان میں ایک ولی اللہ ضرور ہوتا ہے كما صرح به العلامة المناوي رحمه الله تعالى في التيسير شرح الجامع الصغير، جیسا کہ علامہ مناوی رحمہ اللہ تعالی نے تیسیر شرح جامع صغیر میں تصریح کی۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 453