مسجد کی چھت پر سیاہ جھنڈا لگانا کیسا؟
:سوال
مساجد کی چھت پر بخیال شوکت اسلام اسلامی سیاہ جھنڈ ا یعنی لوائے اسلام نصب کرنا جائز ہے یا نہیں؟
: جواب
شوکت اسلام اطاعت اسلام میں ہے، مسجد پر جھنڈا ایک نئی بات ہے، اور کوئی مزاحمت ہو تو سبکی و خفت ، اوراس کا اندیشہ نہ ہو تو فی نفسہ کوئی حرج نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 122

مزید پڑھیں:مولود خوانی مسجد میں جائز ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  بعض لوگ کہتے ہیں حدیث صحیح نہ ہونے سے مراد موضوع ہونا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top