ظہر کے وقت جنازہ آئے تو پہلے نماز پڑھی جائے یا نماز جنازہ؟
:سوال
ظہر کی نماز کا وقت ابھی شروع ہوا پھر جنازہ بھی آیا اور وقت بھی بہت ہے، اب کونسی نماز مقدم ہو گی ؟
:جواب
جب وقت ظہر وسیع ہے جنازے کی تقدیم کریں ہاں اگر جنازہ لے جانے والے بھی اسی جماعت ظہر میں شریک ہونگے کہ اگر جنازے کی نماز پہلے ہو جائے جب بھی جنازہ نماز ظہر سے فارغ ہونے کیلئے رکھا رہے گا اور اس کے تغیر کا اندیشہ نہ ہو تو ظہر فرض و سنت پہلے پڑھیں کہ اس دیر میں شاید اور نمازی آجائیں اور جنازے پر تکثیر ہو۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 184

مزید پڑھیں:مغرب کے وقت جنازہ آئے تو پہلے نماز پڑھی جائے یا نماز جنازہ؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  کیا صلوۃ غوثیہ اخلاص اور توکل کے خلاف ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top