زندہ کا صاحب مزار ولی سے ہم کلام ہونا
:سوال
زندہ اور صاحب مزاولی اللہ سے ظاہر طریقے سے ہم کلام ہونے کی کوئی خبر ہے یا نہیں؟
:جواب
بکثرت ہیں کہ امام جلال الدین (سیوطی ) شرح الصدور وغیرہ میں مذکور۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 537

مزید پڑھیں:زندہ کا اپنے لیے فاتحہ کروانا جائز ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  مکروہ کا کیا اثر پڑتا ہے؟ مطلق مکروہ سے کون سا مراد ہوتا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top