:سوال
کوئی شخص اپنی زندگی میں قل کرائے، فاتحہ پڑھوائے، آیا جائز ہے یا نہیں ؟ اور اس کا ثواب اپنے لئے بعد وفات رکھے، یعنی یہ کہے کہ مرنے کے بعد مجھے اس کا ثواب ملے؟
:جواب
جائز ہے اور قبول ہوا تو ثواب ملے گا۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 537