:سوال
زکوۃ اور صدقہ فطر کا نصاب برابر ہے یا کچھ فرق ہے؟
:جواب
مقدار نصاب سب کے لیے ہے کچھ فرق نہیں ، ہاں زکوۃ میں مال نامی ہونا شرط ہے کہ سونا چاندی، چرائی پر چھوٹے جانور تجارت کا مال ہے وبس ، اور سال گزرنا شرط ہے، صدقہ فطر و قربانی میں یہ کچھ درکار نہیں۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 294