زکوة کن کن اشیاء پر واجب ہے؟
:سوال
زکوة کن کن اشیاء پر واجب ہے؟
:جواب
سونا چاندی اور مال تجارت اور چرائی پر چھوٹے ہوئے جانور۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 139

مزید پڑھیں:بعض لوگ کل مال کی ڈھائی فیصد زکوۃ نکالتے ہیں، عفو کا لحاظ نہیں کرتے ، ایسا کرنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  کسی کو زکوۃ دی گئی تو اسکا یہ مال سید کو دینا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top